فیصل آباد

صحت

وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکٹ ہاؤس فیصل آباد کے گراؤنڈ میں یوکلپٹس کا پودا لگا کر مون سون کی شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بدھ کی دوپہر اپنے دورہ فیصل آباد کے دوران سرکٹ ہاؤس فیصل آباد کے گراؤنڈ میں یو کلپٹس کا پودا لگا کر مون