حافظ آباد

تازہ ترین

ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 حافظ آباد نے 4 مئی انٹرنیشنل فائر فائٹر ڈے کے طور پر منایا

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 حافظ آباد انجینئر کامران رشید نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ سنٹرل اسٹیشن پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 حافظ آباد کے زیر اہتمام 4 مئی