لیہ لیہ – اینٹی کرپشن کی کاروائی،49لاکھ روپے کی مالیت کی 16کنال زرعی اراضی قابضین سے واگزار کروا کر محکمہ ریونیو کے حوالے کر دی لیہ - سرکل آفیسر اینٹی کرپشن اظہر حسین نے اے ایس آئی مہرفیاض حسین ،گرداور مہر عبدالرزاق کے ہمراہ موضع پہاڑ پور اورموضع امیرکلاسرہ شرقی میں کارروائی کرتے ہوئے 49لاکھ+92516 سال قبلپڑھتے رہیں