ملتان

جرائم و حادثات

بجلی چوروں کی شامت،139پکڑے گئے،2لاکھ30ہزار سے زائد جرمانہ،8کے خلاف مقدمہ درج

میپکو ٹاسک فورسز نےجنوبی پنجاب میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کرتےہوئے 139بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔میپکو ذرائع کے مطابق بجلی چوروں 2لاکھ 31ہزار یونٹس بجلی کی چوری