پاکستان
لودھراں : کئی افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں
لودھراں(نمائندہ باغی ٹی وی) دنیاپور کے علاقے قطب پور چوک کے قریب تین موٹرسائیکل ٹکرانے سے آٹھ افراد زخمی ہو گئے ہیں ...مدینہ سے اسلام آباد آنے والی فلائٹ نے ایسی کیا غلطی کی کہ مسافر شدید ...
پی آئی اے کی مدینہ سے اسلام آباد آنے والی فلائٹ 50 سے زائد مسافروں کا سامان چھوڑ آئی جس پر مسافروں ...شہباز شریف کی پاکستان واپسی کب ہو گی؟ سلیمان شہباز نے اعلان کر دیا
مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف 8 جون کو پاکستان واپس آئیں گے. ...جلال پور پیر والا میں 11 افراد کے قتل پر آئی جی پنجاب کا اظہار ...
پیرانسپکٹر جنرل پنجاب عارف نواز نے عیدالفطر کے دن جلال پور پیروالا میں 11 افراد کے قتل کے سانحہ پر شدید برہمی ...جنرل قمر باجوہ کا کنٹرول لائن کا دورہ، کہا بجٹ کٹوتی خطرات کیخلاف دفاعی صلاحیت ...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید کے موقع پر لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور جوانوں کے ساتھ وقت ...جلال پور پیروالا تصادم، جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہو گئی، وزیر اعلیٰ پنجاب ...
ملتان کی تحصیل جلال پور پیر والا میں دو گروپوں میں ہونے والے خونی تصادم کے نتیجہ میں جاں بحق افراد کی ...عید کے دوسرے دن بھی موسم گرم وخشک، کوہاٹ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں ...
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ عید کے دوسرے دن بھی پاکستان کے مختلف شہروں و علاقوں میں موسم گرم اور خشک ...پیپلز پارٹی سے رابطے نہیں اور نہ ہی میں اپنی پارٹی سے ناراض ہوں. فواد ...
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان پیپلزپارٹی سے رابطوں کی تردید کی اور کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ...بھارتی میڈیا دفاعی بجٹ میں کٹوتی پر من پسند تجزیے کر رہا ہے، قوم فوج ...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کہاکہ انڈیا کا جعلی میڈیا ہماری مرضی سے دفاعی بجٹ میں ...جام کمال صاحب نے صوبائی ھسپتال کا دورہ کیا
آج عید کے دن وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جناب جام کمال صاحب نے سنڈیمن صوبائی ھسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا اس موقع پر ...