پاکستان

راولپنڈی

نرسری کی چیکنگ کے لئے جانے والی افسر کو کتے نے کاٹ لیا مالک پولیس کی تحویل میں

راولپنڈی :‏سوشل میڈیا پر سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر کی وائرل ویڈیو کا معاملہ۔ڈاکٹر سائرہ خالد معمول کی چیکنگ پربگا سنڈل نرسری کو چیک کرنے گئی۔ جہاں پرملزم کے کتےنےکاٹ لیا۔