پشاور

پشاور

پختونخوا کے عوام کو بدامنی، اور بے روزگاری جیسے مسائل سے دوچار کردیا گیا ہے،سردار حسین بابک

عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ اے این پی اٹھارہویں آئینی ترمیم پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے ہر فورم پر وکالت کرتی رہے