کوئٹہ

کوئٹہ

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں کاروائی معروف ہوٹلز اور ریسٹورنٹس سیل.

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی معائنہ ٹیم نے کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں مسجد روڈ، لیاقت بازار، عبدالستار روڈ اور آرچر روڈ میں کارروائی کرتے ہوئے معروف ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کو