رحیم یارخان

پاکستان

رحیم یار خان: کچے کے ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر حملہ، 5 ایلیٹ اہلکار شہید، ایک ڈاکو ہلاک، آئی جی پنجاب کا نوٹس

رحیم یار خان (باغی ٹی وی) صادق آباد کے علاقے ماہی چوک کے قریب واقع شیخانی پولیس چوکی پر کچے کے درجنوں ڈاکوؤں نے رات کی تاریکی میں راکٹ لانچرز