رحیم یارخان

رحیم یارخان

تاریخی بحری جہاز جو بے یارو مددگار کھڑا ہے اور اس میں موجود قیمتی سامان چوری کر لیا گیا

ستلج کوئین/انڈس کوئین ریاست بہاولپور کے نواب صبح صادق نے 1867 میں ایک عالی شان سمندری/بحری جہاز بنوایا جوکہ نواب فیملی دریائےستلج جوکہ ریاست اور انگریز زیر انتظام علاقہ ملتان