رحیم یارخان

رحیم یارخان

اسلام کی تعلیمات پرعمل پیراہوکرہم تمام مسائل سے نجات پاسکتے ہیں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی چوہدری جاویداقبال وڑائچ

رحیم یارخان( نمائندہ باغی ٹی وی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی چوہدری جاویداقبال وڑائچ نے کہاہے کہ دین سے دوری کی وجہ سے معاشرہ افراتفری کاشکارہے‘ اللہ اوراس کے
رحیم یارخان

گورنمنٹ آف پاکستان نے ہمیں مرنے کے لئے لاوارث چھوڑ دیا رحیم یارخان سے تعلق رکھنے والی میڈیکل کی طالبہ کا ویڈیو بیان

رحیم یار خان(نمائندہ باغی ٹی وی) ﭼﺎﺋﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻢ ﺑﯽ ﺑﯽ ﺍﯾﺲ ﺗﮭﺮﮈ ﺍﺋﯿﺮ ﮐﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻃﺎﻟﺒﮧ ﺣﻨﺎ ﺍﻧﺘﺜﺎﺭ ﻭﻃﻦ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﮯ ﻗﺮﺍﺭ۔طالبہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں
رحیم یارخان

رحیم یار خان کی عوام کی جیب سے مختلف ٹیکسز کی مد میں حکومت کو ادا کی گئی رقم پر ڈاکہ یا واقعی کوئی اتفاقی حادثہ۔؟

رحیم یار خان (نمائندہ باغی ٹی وی)کے شہریوں کیلئے ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن کے آفس میں آتشزدگی کا واقعہ ڈپٹی کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن نے چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے
رحیم یارخان

قدرتی آفات ہو یا کسی بھی نوعیت کے حادثات ریسکیو اداروں نے ہمیشہ برقت موقع پر پہنچ کر ریلیف کا کام شروع کرتے ہیں

رحیم یار خان(نمائندہ باغی ٹی وی )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ قدرتی آفات ہو یا کسی بھی نوعیت کے حادثات ریسکیو اداروں نے ہمیشہ برقت موقع پر
رحیم یارخان

چالیس دن تکبیر اولیٰ کے ساتھ نماز پڑھنے والے مختلف اسکولز اور مدارس کے طلباء میں سائیکلز اور انعامات تقسیم کئے گئے

رحیم یارخان(نمائندہ باغی ٹی وی )جامعہ اسلامیہ جامع مسجد شریف گلشن اسلام کے زیر اہتمام چالیس دن تکبیر اولیٰ کے ساتھ نماز پڑھنے والے مختلف اسکولز اور مدارس کے طلباء