رحیم یارخان

رحیم یارخان

پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدروسابق گورنرپنجاب مخدوم سیداحمدمحمود کی پریس کانفرنس

رحیم یارخان( )پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدروسابق گورنرپنجاب مخدوم سیداحمدمحمودنے کہاہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کشمیرکی آئینی حیثیت میں تبدیلی‘ وہاں روارکھے جانے والے جبرواستبداداورظلم وبربریت کی مذمت کرتی ہے