شیخوپورہ

شیخوپورہ

ڈی سی شیخوپورہ کا صوبائی وزیر کے ہمراہ جاری ترقیاتی سکیموں کا دورہ،معیارات چیک کیے.

شیخوپورہ(نمائندہ باغی ٹی وی) ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سید طارق محمود بخاری کا صوبائی وزیر برائے ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اور ممبر صوبائی اسمبلی خان شیر اکبر کے ہمراہ جاری ترقیاتی سکیموں کا دورہ۔