کھیل

کھیل

ورلڈ‌ کپ، لارڈز سٹیڈیم میں‌ لاہور جیسا ماحول، شائقین پرعزم اور ہر طرف سبز ہلالی پرچموں‌ کی بہار

پاکستانی تماشائیوں نے لارڈز اسٹیڈیم میں لاہور جیسا ماحول بنا دیا. اسٹیڈیم میں ہر طرف پاکستان کا سبز ہلالی پرچموں‌کی بہار دکھائی دے رہی ہے. لارڈزگراؤنڈ میں ڈی جے بھی