وسیم اکرم نے کہا ہے کہ اگر میں سیلیکٹر ہوتا تو محمد عامر کو پاکستانی ٹیم کے ورلڈ کپ سکواڈ میں لازمی شامل کرتا،ابھی بھی انکی شرکت کے چانسز موجود
پی ایس ایل میں شاندار کارکرد گی دکھانے والے محمد حسنین نے انگلیند میں ہونے والے پریکٹس میچ میں بلے باز کو باؤنسر مارا تو بلے باز  کے حوش اڑ



