موسم

موسم

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم کیسا رہے گا، جانیے تفصیل میں

محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ہزارہ، راولپنڈی،لاہور، گوجرانوالہ، سرگودھا، بہاولپور، ساہیوال ڈویژن، اسلام آباد ،کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرتیزہواوٗں/آندھی اور گرج چمک