چودھری برادران کا سابق ایم این اے میاں منیر کے بھائی میاں محمد نواز کی وفات پر اظہار افسوس
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق . چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویز الٰہی، مونس الٰہی نے سابق ایم این اے مسلم لیگی رہنما میاں منیر کے بھائی کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا ہے .میاں نواز کی وفات پر اظہار خیال کرتے ہوئے چودھری پرویز الٰہی کا کہنا تھا مرحوم میاں محمد نواز ایک سچے عاشق رسول تھے۔ان نےمرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے فاتحہ کی۔
چوہدری برادارن نے اہل خانہ کو صبر کی تلقین کی۔اور اس دکھ کے لمحات میں ان سے اظہار ہمدردی کیا

Shares: