چیئرمین نیب کے والدین کے قتل میں سزائے موت پانے والے 3ملزمان بری کر دیئے گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے ناکافی شواہد کی بنا پر ملزمان کو بری کر دیا ،جسٹس صداقت علی خان پر مشتمل 2رکنی بنچ نے اپیلوں پر فیصلہ سنایا ،بری ہونے والوں میں چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے بھائی نوید بھی شامل ہیں،لاہور ہائی کورٹ نے ملزمان عباس اور امین کو بھی بری کردیا ،
اپنے ہی شوہر کے گھر ڈاکہ ڈالنے والی خاتون مبینہ آشنا سمیت گرفتار
لاہور میں بھی بچوں کے اغوا کا سلسلہ رک نہ سکا
ملزمان پر 2011 میں لین دین کے تنازعے پر والدین کو قتل کرنے کا الزام تھا ، لوئر کورٹ نے ملزمان کو دو دو بار سزائے موت سنائی تھی
فارم ہاؤس میں ڈانس پارٹی میں لڑکی کی موت، دو دوست گرفتار
پنجاب پولیس نے سندھ میں دو افراد مارے تو اہلکاروں کے ساتھ کیا ہوا؟
واجح رہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کے سوتیلے بھائی نوید اقبال نے آٹھ برس قبل2011ء میں اپنے دو ساتھیوں عباس شاکر اور امین علی سے ملکر اپنے والد سابق ڈی آئی جی پنجاب پولیس عبدالمجید اور انکی اہلیہ زرینہ بی بی کو قتل کردیا تھا۔