چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی3 روزہ نجی دورے پر بیرون ملک روانہ ہو گئے ہیں،
عمران خان یہ کام کریں تو آزادی مارچ ختم ہو سکتا ہے، شیخ رشید
مولانا فضل الرحمان کے لئے جیل تیار،کہاں رکھا جائے گا؟ خبر نے کھلبلی مچا دی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ برادر اور محسن ملک سعودی عرب پہنچے ہیں، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجہ ظفرالحق بھی صادق سنجرانی کے ہمراہ ہیں، دورےمیں سینیٹرغوث نیازی، سینیٹرمحمد ایوب، سینیٹردلاورخان اورعابد حسن بھی ان کے ہمراہ ہیں، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طرف سے وفد کے ہمراہ مدینہ منورہ میں روضہ رسولﷺ پرحاضری دی گئی، چیئرمین سینیٹ کی طرف سے ملکی سلامتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں، چیئرمین سینیٹ وفد کے ہمراہ کل عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے،
حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا
آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے
واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان آج برادر اسلامی ملک ایران روانہ ہوں گے، ان کے دورہ ایران اور سعودی عرب کا اعلان چین میں موجودگی کے دوران کیا گیا تھا، ان کا دورہ ایران ایک دن کا ہے اور اس کے بعد وہ سعودی عرب جائیں گے،








