چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے کون سی اہم شخصیت پس پردہ متحرک؟ اہم انکشاف
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کا معرکہ آج ہو گا
بلاو ل بھٹو کی زیرصدارت پیپلزپارٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا،یوسف رضا گیلانی، شیری رحمان، رضا ربانی، سلیم مانڈوی والا اجلاس میں شریک ہوئے،ارکان سینیٹ نے بلاول بھٹو کو کیمروں کے معاملے پر بریفنگ دی،بلاول بھٹو کو کیمروں سے متعلق ویڈیو اور تصاویر دکھائی گئیں،یوسف رضا گیلانی نے فاروق ایچ نائیک کو پولنگ ایجنٹ مقرر کردیا عبدالغفور حیدری نے کامران مرتضیٰ کو پولنگ ایجنٹ مقرر کردیا
چیئر مین سینٹ کے آج کے انتخاب کے لیے جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا ،اپوزیشن کے یوسف رضا گیلانی اور حکومتی اتحاد کے صادق سنجرانی چیئرمین کے امیدوار ہیں،چھوٹی جماعتیں غیر معمولی اہمیت اختیار کر گیں ، رضا گیلانی کی رکن سینٹ کےطور پرکامیابی سے اپوزیشن کا مورال بلند ہے، اپوزیشن کو بظاہر دو ووٹو ں کی برتری حاصل ہے، حکومتی اتحاد کے 48 ووٹ ہیں اپوزیشن کے پاس 50 ووٹ ہیں پیپلز پارٹ کے20 جبکہ مسلم لیگ ن کے 17 ووٹ ہیں جے یو آئی کے پانچ سینٹرز ہیں جی ڈی اے. مسلم لیگ ق اور آزاد کا ایک ایک سینٹر ہے تحریک انصاف کے 26 سنیٹر ہیں بلوچستان عوامی پارٹی 13 سینٹر ہیں ایم کیو ایم کے تین سینٹر ہیں
چیئر مین سینٹ کی کامیابی کے لئے آصف زرداری پس پردہ متحرک ہیں، آصف زرداری نے اپوزیشن کے علاوہ حکومتی جماعتوں سے بھی رابطے کئے ہیں،چیئر مین سینٹ کا انتخاب، پیپلزپارٹی سب سے زیادہ بار کامیاب ہونے والی واحدجماعت ہے،چیئر مین سینٹ کے انتخاب میں ماضی میں پیپلزپارٹی جوڑ کرکے اپنا امیدوار کامیاب کراتی رہی ،آزا د امیداروں کو بھی کامیاب کرانے میں پیپلز پارٹی کا کردار رہا
سینٹ کے پہلے چیئر مین حبیب اللہ کا تعلق بھی پیپلزپارٹی سے رہا . حبیب اللہ نے دوبار چیئر مین سینٹ کا آفس سنبھالا ،حبیب اللہ پہلی بار 173میں چیئر مین سینٹ بنے حبیب اللہ دوسری بار1975میں چیئر مین سینٹ بنے 2099میں فاروق نائیک چیئر مین سینٹ بنے فارو ق نائیک کا تعلق بھی پیپلزپارٹی سے رہا نیئر بخاری 2012میں چیئر مین سینٹ بنے نیئر بخاری کا تعلق بھی پیپلزپارٹی سے رہا 2015میں رضا ربانی بھی چیئر مین رہے رضا ربانی کا تعلق بھی پیپلزپارٹی سے رہا 2018میں صادق سنجرانی کا آزاد حیثیت سے چیئر مین بنے صادق سنجرانی کو بھی پیپلز پارٹی کا حمایت حاصل رہی مسلم لیگ ن کے وسیم سجار1988سے1999تک چیئر مین رہے وسیم سجاد مسلسل چار بار چیئر مین سینٹ بنے
یوسف رضا گیلانی کے مقابلے میں چیئرمین سینیٹ کے لئے وزیراعظم نے امیدوار کا کیا اعلان
چیئرمین سینیٹ کا الیکشن، اگلا بڑا معرکہ کب ہو گا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
ڈر اور کسی خوف میں حکومت نہیں کر سکتا،وزیراعظم کا دبنگ اعلان
سینیٹ انتخابات اور اعتماد کے ووٹ کے بعد کابینہ میں رد و بدل کا امکان،ایم کیو ایم کی بھی "ڈومور”
مریم نواز نے یوسف رضا گیلانی کو مشکل میں پھنسا دیا
اب نہیں تو کبھی نہیں، گیلانی کے خلاف پی ٹی آئی نے بڑا قدم اٹھا لیا
گیلانی نااہلی کیس،الیکشن کمیشن میں کون ابھی تک پیش نہ ہوا؟
گیلانی کی نااہلی کی درخواست، الیکشن کمیشن نے کس کو دے دیا بڑا جھٹکا؟
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ویڈیو "لیک” تہلکہ مچ گیا
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیتنے کے لئے مولانا عبدالغفور حیدری نے کس سے مانگی مدد؟
ہمارے اراکین پر سنجرانی کو ووٹ دینے کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے،مولانا نے کس سے رابطہ کر لیا؟
انشااللہ ہم جیت جائینگے،یوسف رضا گیلانی ایک بار پھر پر امید
ہمارے سینیٹرز پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے، مریم نواز کا بڑا انکشاف
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا امیدوار کون؟ وزیراعظم کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا
مجھے نہیں پتہ حکومت کیوں خوفزدہ ،میں شریف آدمی ہوں ، گیلانی
تحریک انصاف کے کتنے ووٹ سنجرانی کو نہیں گیلانی کو ملیں گے؟ اہم رہنما کا دعوی
سینیٹ ہال سے خفیہ کیمرے برآمد، اپوزیشن کا احتجاج، بڑا مطالبہ کر دیا
پی ٹی آئی اراکین سے قرآن پاک پر حلف، پی ٹی آئی رہنما کی تصدیق
نو منتخب اراکین سینیٹ کے حلف اٹھانے کے بعد اپوزیشن کا بھر پور احتجاج، تلخ جملوں کا تبادلہ
سینیٹ ہال سے کیمرے برآمد ہونے پر پریذائیڈنگ افسر مظفر حسین شاہ کا بڑا حکم
صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن لڑنے کے امیدوار نہیں رہے،اپوزیشن
سینیٹ ہال میں خفیہ کیمرے کس نے لگائے؟ شبلی فراز کے انکشاف پر سب دیکھتے رہ گئے
اراکین کا حلف، خفیہ کیمرے، اپوزیشن کا احتجاج،سینیٹ اجلاس اچانک ملتوی کر دیا گیا
ہم قومی اسمبلی میں اکثریت کے باوجود کیسے ہار گئے؟ شبلی فراز نے آج بھی سوال اٹھا دیا
چیئرمین و ڈپٹی چییرمین سینیٹ کا انتخاب، کس کس نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے؟ نام سامنے آ گئے