وزیراعظم سے آرمی چیف کے بعد ایک اور اہم شخصیت کی ملاقات، لاہور سے کس کو ہنگامی طور پر طلب کر لیا گیا؟

0
78

وزیراعظم سے آرمی چیف کے بعد ایک اور اہم شخصیت کی ملاقات، لاہور سے کس کو ہنگامی طور پر طلب کر لیا گیا؟

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات ہوئی ہے،وزیراعظم اور چیئرمین سینیٹ کی ملاقات میں آیندہ کےلائحہ عمل پر بات چیت کی گئی،اس موقع پر جام کمال خان بھی موجود تھے، وزیراعلیٰ نےصادق سنجرانی کوچیئرمین سینیٹ نامزد کرنے پروزیراعظم کا شکریہ ادا کیا،جام کمال کا کہنا تھا کہ اتحادی جماعتوں کیساتھ چیئرمین،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےعہدے کیلئے مقابلہ کریں گے،

سینیٹ انتخابات کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور آئندہ سیاسی لائحہ عمل کے بارے میں مشاورت کیلئے وزیراعظم عمران خان نے گورنر پنجاب اور وزیراعلیٰ پنجاب کو اسلام آباد طلب کر لیاہے

وزیراعظم عمران خان نے چوہدری سرور اور عثمان بزدار کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ دوسری جانب انہوں نے حکومتی اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی کل شام چار بجے طلب کر لیاہے ، جس میں موجودہ صورتحال پر مشاورت کی جائے گی اور عمران خان حکومتی اراکین کو اعتمادمیں لیں گے ۔ اجلاس میں اعتماد کی تحریک کامیاب بنانے کی حکمت عملی پر بھی غور کیا جائے گا ۔

وزیراعظم نے ملک بھر کے اراکین قومی اسمبلی کو ٹاسک سونپ دیے، خیبرپختونخوا سے اراکین قومی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس پختونخوا ہاؤس میں طلب کر لیا گیا ہے،اجلاس میں ہفتہ کو پارلیمنٹ کے خصوصی سیشن سے متعلق مشاورت ہو گی،وزیراعظم نے تمام اراکین قومی اسمبلی کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے

 

اسلام آباد سیٹ سے شکست، وزیراعظم کا ایسا فیصلہ کہ سن کر مریم اور مولانا کی خواہش ہوئی پوری

وزیراعظم کا اعتماد کاووٹ ،اوپن ہو گا یا سیکرٹ؟ اعلان ہو گیا

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ،کن سینیٹرز کا کردار بڑھ گیا، سب کی نگاہیں ان کی طرف

سینیٹ میں تحریک انصاف اکثریتی پارٹی بن گئی،ن لیگ کونسے نمبر پر؟

سینیٹ میں شکست کے بعد پی ٹی آئی حکومت کا اخلاقی جواز ختم،سابق وزیراعظم

کون ہو گا اگلا چیئرمین سینیٹ؟ اپوزیشن نے اعلان کر دیا

سینیٹ میں شکست کا ذمہ دار کون؟ وزیراعظم نے سب کو بلا لیا

ایک کے بعد ایک وار،اب کون ہو گا اپوزیشن کا نیا شکار،مبشر لقمان کے انکشاف سے پی ٹی آئی میں کھلبلی مچ گئی

کیا کپتان انتخابات سے خوف زدہ ہیں؟ وعدہ پورا کریں، بلاول

کھینچ کے رکھو تان کے رکھو بوریا بستر باندھ کے رکھو،اپوزیشن کے اسمبلی میں نعرے

سینیٹ میں پی ڈی ایم کی کامیابی، نواز شریف کریں گے آج اہم اعلان

آصف زرداری کا نواز شریف،مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، بڑا فیصلہ کرلیا

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر بھی حکومت کو بڑا سرپرائز دیں گے،زرداری متحرک

اعتماد کا ووٹ،قومی اسمبلی اجلاس کب ہو گا؟ فیصلہ ہو گیا

مریم نواز کی اسلام آباد میں اہم شخصیت سے ملاقات طے

ن لیگ کو پنجاب اور پیپلز پارٹی کو سندھ تک محدود کردیا ،ترجمان اسلام آباد سیٹ ہارنے کے باوجود نہال

یوسف رضا گیلانی کے مقابلے میں چیئرمین سینیٹ کے لئے وزیراعظم نے امیدوار کا کیا اعلان

چیئرمین سینیٹ کا الیکشن، اگلا بڑا معرکہ کب ہو گا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

Leave a reply