چلتے جہاز پر مسافر نے کاک پٹ میں پہنچ کر کیسی حرکت کر ڈالی

0
37

چلتے جہاز پر مسافر نے کاک پٹ میں پہنچ کر کیسی حرکت کر ڈالی

باغی ٹی وی : امریکی ریاست لاس اینجلس میں عجیب و غریب واقع ہوا ہے کہ ایک شخص نے دوران سفر عجیب غریب حرکت کرڈالی ،اس شخص نے جیٹ طیارے کے کاک پٹ تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کے جب وہ وہاں تک پہنچ گیا تو اس نے لاس انجلس بین الاقوامی ہوائی اڈے پر چلنے والے طیارے سے چھلانگ لگادی.

فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) نے بتایا کہ اس شخص کی شناخت نہیں ہوسکی، جس نے ہوائی جہاز کا دروازہ کھولا اور جمعہ کے روز ایمرجنسی سلائڈ کے ذریعے فرار ہوگیا۔

اسے ٹیکسی وے پر حراست میں لیا گیا تھا اس وقت وہ بری طرح زخمی ہوگیا تھا کہ ، تب اسے اسپتال لے جایا گیا ۔ امریکہ میں دوران پرواز عجیب و غریب واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ رواں سال 3،000 کے قریب واقعات ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

Leave a reply