چمن میں مظاہرین کا واپڈا کے خلاف اجتجاج جاری ، ایکسین واپڈا نے مضحکہ خیز منطق پیش کردی

0
41

چمن، بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف مشتعل مظاہرین واپڈا ہاؤس کے سامنے احتجاج جاری ، نئی آبادی اور مردہ کاریز کے علاقے میں بجلی کی مسلسل بندش کے خلاف عوام سراپا احتجاج ، نیو آبادی،مردہ کاریز روڈ بجلی کی فیڈر پر بجلی سپلائی کی معطلی کے خلاف احتجاج جاری ہے ، بجلی فیڈر پر غیر قانونی طور بجلی سپلائی معطلی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئی۔

مختلف فیڈرز پر واپڈا اہلکاروں نے غیر قانونی بجلی منقطع کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ مظاہرین
چمن:واپڈا اہلکاران لائن کاٹ کر فیڈر پر صارفین کو بجلی سے کئی کئی روز تک محروم کر دیتے ہیں۔
بجلی کی مین فیڈروں سے بجلی منقطع کر کے من پسند علاقوں کو دی جاتی ہے۔ فیڈر بندش سے اور لوڈ شیڈنگ سے علاقے میں پانی کی قلت پیدا ہوگئ،
چمن:غیر قانونی فیڈر بندش اور بجلی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بند نہ ہوا کوئٹہ چمن شاہراہ بطور احتجاج بند کرینگے۔

فیڈرز اوور لوڈ ھے لوڈشیڈنگ ھورہی ھے۔ایکسین واپڈا نے بتایا چمن شدید سردی میں لوڈ مزید بڑھ جاتا ھے۔

Leave a reply