چارسدہ۔مندنی میں اسلامیہ کالج کے طالب علم اویس قتل کیس میں مطلوب ملزمان گرفتار کر لیے گئے
چارسدہ۔اویس خان کو چچازاد بھائی اور بہنوئی نے قتل کیا تھا ملزمان سے آلہ قتل برامد کر لیا گیا
چارسدہ نوجوان طالبعلم اویس خان کو بہنوئی نے بھتیجی کیساتھ تعلقات کی شک کی بناء پر قتل کردیا ھے۔ ڈی پی او چارسدہ محمد شعیب خان نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ نامزد گرفتار ملزمان میں زین العابدین۔اسد اور الیاس شامل ھے۔
۔گرفتار ملزمان میں الیاس مقتول کا بہنوئی اسد اور زین العابدین مقتول کے چچازاد ہیں۔ملزمان کو شک تھا کہ مقتول اویس کے زین العابدین کے بہن کیساتھ ناجائز تعلقات تھے۔
چارسدہ۔چچازاد زین العابدین اور اسد نے اویس کھیتوں میں لے 6 دسمبر کو قتل کردیا تھا۔