چارسدہ سابق پولیس اہلکار ڈکیتی گروپ کا سرغنہ نکلا ثبوت مل گئے

0
69

نمائندہ خصوصی(باغی ٹی وی)
چارسدہ ۔تھانہ سٹی پولیس نے راہزنی ڈکیتی میں ملوث سابق پولیس اہلکار بلال کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا۔ڈی پی اوچارسدہ عرفان اللہ خان نے
تنگی روڈپرسیمنٹ ڈیلرسے 4لاکھ ملزم نےجڑبائی پاس روڈ پر الیکٹرانک کی دکان سے 26000ہرارروپے چھیننے کا پولیس کے سامنےاعتراف جرم کرلیا۔
ملزم بلال نے مختلف کیسوں میں ساتھ دینے والے دیگر ساتھیوں کے نام اگل دیں۔ڈی ایس پی سٹی بشیرخان یوسفزئی
چارسدہ ۔ملزم بلال سے 50ہزارروپے کی ریکوری ہوئی ہیں ۔ڈی ایس پی بشیرخان یوسفزئی
چارسدہ ۔ملزم بلال کے باقی ساتھی جلدگرفتارکیا جائے گا۔ایس ایچ او سٹی جوہرشیدخان

Leave a reply