چوہدری برادران سے اھم شخصیات کی ملاقات،اندرونی کہانی سامنے آگئی

0
49

چودھری شجاعت حسین،چودھری پرویز الٰہی سے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی، حافظ طاہر اشرفی کی ملاقات چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی
ملاقات میں عبدالقادر گیلانی اور موسیٰ گیلانی ایم پی اے، ایم این اے چودھری سالک حسین اور چودھری شافع حسین بھی موجود تھے۔
ملکی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ خیریت دریافت کرنے والوں کے مشکور ہیں۔ اندرون و بیرون ہمارے خاندان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھنے والوں کا شکریہ:چودھری شجاعت حسین،چودھری پرویز الٰہی نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ، بفضل تعالیٰ طبیعت پہلے سے بہت بہتر ہے۔
چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے ڈاکٹر ز کی ہدایت کے مطابق ایس او پیز کا مکمل خیال رکھا جا رہا ہے۔
اسلام میں دنیا کے ہر مسئلے کا حل موجو دہے۔چودھری پرویز الٰہی کی طاہر اشرف سے گفتگو
اسلام ہر قسم کی منافرت پھیلانے سے روکتا ہے

Leave a reply