چینی کی غیرقانونی طورپرخیبرپختونخوامنتقلی؛ سولہ ملزمان بھکر سے گرفتار

پنجاب حکومت نے مختلف شہروں میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے چینی کی ہزاروں بوریاں برآمد کرلیں جبکہ نجی ٹی وی کی تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کی نگران حکومت ذخیرہ اندوزوں کیخلاف شکنجہ کس دیا ہے اور تازہ کارروائیوں میں چینی کی ہزاروں بوریاں برآمد کرلی ہیں۔

بھکر کے علاقے داجل چیک پوسٹ پرپولیس نے کارروائی کرتے ہوئےسولہ ٹرکوں سے دس ہزار سے زائد پچاس کلوگرام کے چینی کے بیگ برآمد کرلیے، پولیس نے چینی غیرقانونی طورپرخیبرپختونخوامنتقل کرنے والے سولہ ملزمان کو گرفتارکرلیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
عامر شہزاد کی موت کو جے آئی ٹی نے طبعی قرار دے دیا
عثمان بزدار کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن میں ایک اور انکوائری کا آغاز
26 سال کے بعد بھی شاہ رخ خان کا کرشمہ قائم ہے شامک داور
کرشنا ابھیشیک نے اپنے ماموں گووندا اور ممانی کے ساتھ جھگڑے کی خبروں پر رد عمل دیدیا
سورو گنگولی نغمہ کے ساتھ اپنی دوستی چھپا کر رکھنا چاہتے تھے لیکن کیا ہوا؟‌
سعودی عرب: حسن قرات کا دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ ایرانی قاری نے جیت لیا
کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،آئی جی پنجاب اور ڈی پی او پر فائرنگ
پاکستان کیساتھ سٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط ہوجائیں گے. ڈائریکٹر آئی ایم ایف مڈل ایسٹ
جناح انٹرنشنل ائیرپورٹ کے فوڈ کاؤنٹرز پر نامناسب پیپر پلیٹ میں کھانا دینے کا انکشاف
بورے والا میں بھی ذخیرہ شدہ چینی کا گودام پکڑاگیا،کارروائی کے دوران ذخیرہ شدہ تین ہزارايک سواکتيس چینی کی بوریاں برآمدکی گئیں اورچینی قبضے میں لیکر گودام سیل کردیاگيا ۔ تاہم اس طرح لياقت پورمیں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کے دوران تین ہزارچینی اوردوہزارچاول کی بوریاں برآمدکی گئی ہیں۔

Shares: