چینل5 کی بندش پر صحافی تنظیموں‌ کی شدید مزمت

0
48

چینل5 کی بندش پر صحافی تنظیموں‌ کی شدید مزمت

باغی ٹی وی : پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر محمد نواز رضا راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر خاور نواز راجہ جنرل سیکرٹری فیصل جاوید نائب صدرشوکت ملک اوردیگرعہدیداروں نے خبریں گروپ کے چینل 5 کی بندش کی شدیدمذمت کی ہے

اورپیمراکے اس اقدام کو آ زادئ صحافت پرپابندی قراردیاہے اورمطالبہ کیا ہے کہ حکومت اس پابندی کافوری طورپرنوٹس لے اورچینل 5 کی نشریات پرلگی پابندی ختم کرائی جائے چینل 5 کی نشریات پرقدغن کسی صورت بھی صحافت کے لئے نیک شگون نہیں ہے اس چینل کی نشریات فوری طور پر بحال کی جائیں

Leave a reply