چیف سیکرٹری پنجاب کا کرونا کرائسس مینجمنٹ سیل کا دورہ

باغی ٹی وی : چیف سیکرٹری پنجاب نے محکمہ داخلہ کے تحت سول سیکرٹریٹ میں قائم کرونا کرائسس مینجمنٹ سیل کا دورہ کیا .اس سلسے میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ مومن آغا نے چیف سیکرٹری جواد رفیق کو کرونا سیل کی کارکردگی پر پربریفنگ دی. پنجاب بھر میں لاک ڈاون اور 144کے نفاذ کی بھی مکمل نگرانی کی جا رہی ہے ۔

پنجاب بھر سے عوام کی شکایات کا فوری ازالہ کیا جاتا ہے ۔پنجاب میں کرونا کنفرم مریض 8201 اور 145 اموات اور 2729 مریض صحت یاب ہو کر جاچکے :چیف سیکرٹری جواد رفیق کی کرونا کرائسس مینجمنٹ سیل میں کام کرنے والوں کوداد تحسین پیش کیا

Shares: