کراچی: کہیں خوشی تو کہیں غم ،کراچی کے چھوٹا سا ننھا بچہ والدین کے لیے غم چھوڑ گیا.خراب لفٹ میں پھنس کر بچہ جاں بحق تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقہ کلفٹن کی رہائشی عمارت میں خراب لفٹ میں پھنس کر بچہ جاں بحق ہوگیا،
بچے کی لاش کو لفٹ سے نکالنے کی کوشش جاری ہے، لفٹ خراب تھی بچےکوخرابی کاعلم نہیں تھا لفٹ دوسری اور تیسری منزل کے درمیان پھنس گئی۔ذرائع کے مطابق بڑی مشکل سے لفٹ کو ٹھیک کیا .یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی لفٹ میں پھنس کر جاں بحق ہونے کے کئ واقعات ہوچکے ہیں لیکن لفٹ میںہونے والے اس قسم کے حادثات روکنے کے لیے کوئی انتظامات نہیں ہوسکے