چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم گرفتار
بین الاقوامی ادارے کی نشاندہی پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائمز سرکل راولپنڈی نے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا۔ جبکہ ایف آئی اے کے مطابق راولپنڈی سے گرفتار ملزم غلام مصطفی سوشل میڈیا کے ذریعے چائلڈ پورنو گرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ہے،ملزم کے خلاف کارروائی بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ کی بناء پر کی گئی۔
حکام کے مطابق ملزم سے پورنو گرافی مواد برآمد کرلی گئی ہے جبکہ ملزم کے زیر استعمال موبائل فونز اور سمزبھی قبضہ میں لےلی گئی ہیں،ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ جبکہ اس ملزم کیخلاف مکمل کاروائی کی جائے گی.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
26 سال کے بعد بھی شاہ رخ خان کا کرشمہ قائم ہے شامک داور
کرشنا ابھیشیک نے اپنے ماموں گووندا اور ممانی کے ساتھ جھگڑے کی خبروں پر رد عمل دیدیا
سورو گنگولی نغمہ کے ساتھ اپنی دوستی چھپا کر رکھنا چاہتے تھے لیکن کیا ہوا؟
سعودی عرب: حسن قرات کا دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ ایرانی قاری نے جیت لیا
کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،آئی جی پنجاب اور ڈی پی او پر فائرنگ
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ایسے کئی ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں اور ان کی کیخلاف کاروائی بھی عمل میں لائی جاچکی ہے جبکہ یہ کاروایاں بھی ان ہی کی نشاندہی پر عمل میں لائی جارہی ہیں اور حکام کا کہنا ہے کہ ایسے جرائم پیشہ افراد کیخلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جاوے گی








