چین نے 28 امریکی شہریوں پر پابندیاں عائد کردیں

چین کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ہانگ کانک اورچینی امور میں امریکی حکام کی بے جا مداخلت کے پیش نظر 28 امریکی حکام پر پابندی عائد کردی گئي ہے۔

ڈسکلوز ٹی وی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہانگ کانک کے امور میں امریکی حکام کی بے جا مداخلت کے پیش نظر مجبور ہوکرچین نے پابندی عائد کی ہے

چین نے جن امریکی حکام پر پابندی عائد کی ہے ان میں چین نے 28 امریکی شہریوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں ، ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیداروں مائک پومپیو ، جان بولٹن ، پیٹر نیارو اور اسٹیو بینن سمیت کئی دیگر اہلکار شامل ہیں

Comments are closed.