چین انڈیا لداخ بارڈر تنازعہ ٹاپ ٹرئنڈ بن گیا.
باغی ٹی وی رپورٹ کےمطابق ، اس وقت سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر چائنہ بھارت کے لداخ پھڈا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا چین اوربھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی مسلسل بڑھتی جارہی ہے اور اطلاعات کے مطابق چین کے پانچ ہزارسے زائد فوجی بھارت میں گھس گئے ہیں
ذرائع کے مطابق سی پیک کو امریکہ اور بھارت سے خطرہ چینی طیارے اور ہیلی کاپٹرز لداخ پہنچ گئے چین نے ماؤنٹ ایورسٹ پر فوجیں اتار دیں ، ذرائع کا یہ بھی کہنا ہےکہ گیلون ندی (لداخ) سمیت تین مختلف مقامات پر چینی فوج 4-5 کلومیٹر تک LAC سے آگے مورچہ بند ہونا شروع ہوگئی ہے۔
بصرف گلون ندی کے مقام پر چین نے 100 کے قریب ٹینٹ لگا دیئے ہیں چین کے پانچ ہزار کے قریب فوجی بھارتی قبضے کے علاقے لداخ میں داخل ہیں
ادھرذرائع کے مطابق لداخ میں چین نے بھارت کو ناکوں چنے چبوا دے، متعدد فوجی گرفتار، اکثر نے بھاگ کر جان بچائی ،اطلاعات کے مطابق لداخ اور سکم کی سرحد پر چینی فوج کی نقل و حرکت سے بھارت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چینی فوج زیر زمین بنکرز بنانے مصروف ہے جبکہ کچھ بھارتی فوجیوں کو گرفتارکرلیا ہے جبکہ بڑی تعداد میں بھارتی فوجیوں نے بھاک کرجان بچائی ہے.
بھارتی میڈیا کے مطابق 5 اور 6 مئی کو بھارت اور چین کی افواج کے مابین تصادم کی جگہ ، پینگونگ جھیل سے صرف 200 کلومیٹر دور واقع ، ایک اونچائی پر چینی اڈے پر مصنوعی سیارہ کی تصاویر میں بڑے پیمانے پر تعمیراتی سرگرمیاں دکھائی گئی ہیں
اوپن سورس انٹیلیجنس ماہر سے خصوصی طور پر حاصل کردہ دو تصاویر میں دیکھا گیا ہے کہ چین نے لداخ میں ایئر بیس میں توسیع شروع کر دی ہے، شیڈو بریک انٹیل جو تجزیہ کار ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پہلی تصویر 6 اپریل 2020 کی ہے جبکہ دوسرا نقشہ ، اس سال 21 مئی کا ہے اور یہ بڑے پیمانے پر تعمیراتی سرگرمیوں کو ظاہر کرتا ہے جس میں ہیلی کاپٹروں یا جنگی طیاروں کی پوزیشن میں دوسرا ٹیکسی ٹریک نظر آتا ہے۔
اس ٹرینڈ میں زین نے بڑے دلچسپ انداز میںیہ تصویر لگاتے ہوئے وضاحت کی
Nicely explained!!
#chinaindiaborder pic.twitter.com/oPpciGKyry— ZàIN (زین) (@Zainbeigh) May 25, 2020
شہزاد آصف نے باولی ووڈ اداکاروں کے بھاگتے ہوؤں کی تصاویر لگا کر اچھا ٹرول کیا
Chinese army comes….. 💪💪💪
Indian army right now … 😆😂😅#chinaindiaborder pic.twitter.com/Zl1qwoySw5— Shehzad Asif Javed (@ShehzadAsif) May 27, 2020
رابعہ نے گڈ جاب چائنہ لکھ کر یہ تصویر لگائی
https://twitter.com/RabiaRashid90/status/1265278774041403402?s=20
زین اللہ عابدین نے ایسی تصویر لگاکر لکھا بھارتی فوج کا لداخ بارڈر پر یہ حال ہے
indian army at #LadakhBorder 😁 #chinaindiaborder pic.twitter.com/vKT2eDOXhb
— Baburao Ganpatrao Apte (@doctorbaburao1) May 27, 2020