نئی دہلی :چین نے کشمیر کو بھارت کے نقشے سے نکال دیا ،اطلاعات کے مطابق چین نے بھارت کے خلاف اپنا دفاعی حصار مزید مضبوط کرتےہوئے ایک قدم اورآگے بڑھتے ہوئے کشمیر کے حوالے سے اہم فیصلہ کردیا ہے

 

 

https://twitter.com/ashoswai/status/1279774673560109056

باغی ٹی وی کےمطابق معروف بھارتی دانشوردفاعی تجزیہ نگاراشوک سوائن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں کہا ہےکہ بھارت کے ہاتھ سے کشمیرنکل چکا ہے اوراب تو چین نے کشمیرکو بھارت کے نقشے سے نکال دیا ہے

اشوک سوائن نے اپنےٹویٹرپیغام میں چین کی طرف سے نقشہ جاری ہونے کی تصویر بھی شیئر کی ہے، ان کا کہنا تھا کہ اب بھارت کے گرد گھیرا مزید تنگ ہورہا ہے ،بھارت کے دن گنے چاچکے ہیں اور اب تو بھارت چین کے سامنے آنے کی پوزیشن میں بھی نہیں ہے

Shares: