سیکرٹری ہیلتھ نے ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد ریاض کی تجویز مان لی

0
55

چنیوٹ (شان رسول نُماٸندہ باغی ٹی وی)سیکرٹری ہیلتھ نے ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد ریاض کی تجویز مان لی، چنیوٹ میں ہفتہ وار دو چھٹیاں اب جمعہ اور ہفتہ کو ہونگی ، انجمن تاجران کے مطالبہ پر ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے حکومت پنجاب کو چھٹیوں کے ایام میں تبدیلی کی بابت لکھا تھا

جمعہ اور ہفتہ کو چھٹی ہونے سے دوکانداروں کی معاشی صورتحال کم متاثر ہوگی ، شہر میں جمعہ کی چھٹی کے بعد کرونا کی ہفتہ اتوار چھٹی سے تین روز مارکیٹیں بند رہتی تھیں

Leave a reply