کلفٹن میں سڑک کی بندش،عدالت نے کس سے جواب طلب کر لیا

کلفٹن میں سڑک کی بندش،عدالت نے کس سے جواب طلب کر لیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے کلفٹن میں سڑک کی بندش کیخلاف درخواست پر ایف سی حکام سے جواب طلب کرلیا

سندھ ہائیکورٹ میں کلفٹن میں سڑک کی بندش کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،رینجرزاورپولیس نے سڑک کی بندش سے لاتعلقی کا اظہارکردیا۔رینجرزو پولیس حکام نے تحریری جواب میں کہا ہے کہ ہم نے کوئی بیرئیر نہیں لگایا،عدالت نے ایف سی حکام سے جواب طلب کرلیا،

بارش کے بعد کی صورتحال ، میئر کراچی نے گورنر سندھ سے ملاقات میں وفاق سے مدد مانگ لی

جماعت اسلامی کیخلاف پروگرام پر انکی طرف سے کیا ردعمل آتا ہے؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے، کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

ملک ریاض کے باپ سے پیسے لے کر نہیں کھاتا، کوئی آسمان سے نہیں اترا کہ بات نا کی جائے، اینکر عمران خان

عظمیٰ تشدد کیس پر کمزور ترین ایف آئی آر بنائی گئی ، حسان نیازی کا شیریں مزاری سے تعاون کا مطالبہ

عظمیٰ تشدد کیس، مجھے خریدنے کیلئے بڑی بڑی آفرز کی جا رہی ہیں ، نہیں بکوں گا، حسان نیازی

عظمیٰ خان کی پریس کانفرس چینلز نے کیوں نہ ‌دکھائی، طاقتور لوگ اثر انداز ہوگئے.

عظمیٰ سسٹرز تشدد کیس میں ملک ریاض کی بیٹی ملوث، ثبوت سامنے آ گئے

ملک ریاض کی فیملی کے تشدد و دھمکیوں کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر

عظمیٰ تشدد کیس، پولیس مجرموں کو گرفتار کرے، سزا ملے تا کہ عبرت کا نشان بنیں، اعجاز چودھری

عدالت نے کہا کہ بتایا جائے کس کے حکم پر سڑک کو بند کیاگیا ہے ہے ۔فوکل پرسن پولیس نے کہا کہ محکمہ داخلہ نے بتایا کہ انہوں نے اجازت نہیں دی،ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ معلوم ہوا ہے کہ ایف سی کی جانب سے کوئی ہدایت ہے،عدالت نے کہا کہ رکاوٹیں سکیورٹی وجوہات کی بنا پر ہو سکتی ہیں۔

وکیل درخواست گزار نے کہا کہ سیکیورٹی کے نام پر پوری گلی بند کر دی گئی ہے، عدالت نے ایف سی حکام سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی

Comments are closed.