لاہور:کالج اساتذہ کو ہفتے میں ایک دن چھٹی ہوگی ، سات مہینوں کی نوکری ، بھرتی حکومت نہیں کوئی اور کرےگا، اطلاعات کے مطابق پنجاب کے سرکاری کالجوں میں اساتذہ کی کمی کو عارضی اساتذہ کی بھرتیوں سے پورا کر لیاگیا،،سات مہینوں کیلئےکالج ٹیچرز انٹرن کی حتمی فہرستیں جاری کر دی گئیں، سی ٹی آئیز آئندہ ہفتے سے کلاسز کو پڑھائیں گے۔
میٹروبس بند کردی گئی ، دوبارہ کب چلے گی ، یہ تو حکام ہی بتائیں
ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ اساتذہ کی کمی کو دور کرنے کے لیے کیا گیا ہے، سرکاری کالجوں میں عارضی اساتذہ کی بھرتیوں کا پراسیس مکمل کر لیا گیا۔ کالج پرنسپلز نے کالج ٹیچرز انٹرن کی حتمی فہرستیں آویزاں کر دی ہیں، جس کی منظوری کالج کی سطح پر بنائی گئی کمیٹی سے حاصل کی گئی۔ کالج ٹیچرز انٹرن آئندہ ہفتے سے پڑھانےکا آغاز کریں گے۔
خود ساختہ مہنگائی،حکومتی تدبیریں ناکام،نہ ایپلی کیشن کام آئی نہ عثمان بزدارکی کوئی
لاہور کے کالجوں میں بھرتی کیے گئے سی ٹی آئی کی پرفارمنس کی نگرانی ڈائریکٹوریٹ کالجز کرے گا۔ کالج ٹیچرز انٹرن انٹرمیڈیٹ کی کلاسز کو سات ماہ تک بڑھائیں گے۔ اعتراضات دائر کرنے کی تاریخ ختم ہونے کے بعد سی ٹی آئی کی حتمی فہرستیں آویزاں کی گئیں۔یہ بات قابل غورہے کہ کالج ٹیچرز انٹرنیز کو مہینے میں صرف ایک چھٹی کرنے کی اجازت ہوگی۔
“خود ساختہ مہنگائی،حکومتی تدبیریں ناکام،نہ ایپلی کیشن کام آئی نہ عثمان بزدارکی کوئی چلی،غریب پریشان، بے حس حکمران” لاک ہے | ![]() |
---|