کمشنر لاہور کی فاونٹین ہاوس و میو ہسپتال آمد اور شہر کا دورہ کیا

0
40

کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد عثمان کی فاونٹین ہاوس و میو ہسپتال آمد ۔ شہر کا دورہ بھی کیا لاہور نے مال روڈ ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کو عید کی مبارک باد دی ۔مٹائی تقسیم کی۔
لاہور نے ٹریفک پولیس ۔اور ڈیوٹی پر مامور رنیجرز کو شاباش بھی دی لاہور نے فاونٹین ہاوس کے مقیم افراد کو پر خلوص عید کی مبارک دی۔

لاہور نے فاونٹین ہاوس میں خود تحائف اور مٹھائی تقسیم کی میو ہسپتال میں کرونا ڈیوٹی پر مامور ہیلتھ ورکرز میں کمشنر لاہور نے کٹس تقسیم کیں آج کے دن اپنے فرائض ادا کرنے والے اہلکار حقیقی مبارکباد کے مستحق ہیں۔کمشنر لاہور

Leave a reply