‘مریم مبارک ہو، آپ کے ابوعالمی سطح پر چور ثابت ہوئے

0
66

اسلام آباد : ‘مریم مبارک ہو، آپ کے ابوعالمی سطح پر چور ثابت ہوئے ،اطلاعات کے مطابق پاکستان کی ایک اہم شخصیت کہہ رہی ہےکہ ‘مریم مبارک ہو، نوازشریف عالمی سطح پر چور ثابت ہوئے’میں نہیں دنیا کہہ رہی ہے،اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مریم مبارک ہو اسحاق ڈار کی بدولت نواز شریف عالمی سطح پر چور ثابت ہوئے۔فیصل واوڈا نے اور بھی بڑی بات کہہ دی

 

 

آج بی بی سی کو دیئے گئے اسحاق ڈار کے انٹرویو پر فیصل واوڈا نے ردعمل میں کہا کہ بیچارہ گیا تھا بی بی سی ہیروبننے، زیرو بن کے اور رسوا ہو کر واپس آیا۔انہوں نے لکھا کہ مریم مبارک ہو اسحاق ڈار کی بدولت نواز شریف عالمی سطح پر چور ثابت ہوئےتم سب کی قسمت میں جیل،جلا وطنی،ذلت ہے۔

 

 

بی بی سی کے انٹرویو میں مفرور اسحاق ڈار کی رسوائی پر مرادسعیدنے شاعرانہ ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘خیر بدنام تو پہلے بھی بہت تھےلیکن۔تجھ سےملناتھاکہ پرَ لگ گئے رسوائی کو’

 

 

یاد رہےکہ آج بی بی سی کواسحق ڈارکی طرف سے دیئے گئے انٹریو نے ن لیگ کے دعووں کی کلعی کھول کررکھ دی گئی ، یہ  بھی کہا جارہاہےکہ یہ انٹریو کروایا گیا لیکن نمائندے کے سوالات نے ن لیگ کی اس خواہش پربھی پانی پھیر دیا جس کے ذریعے وہ پاکستان میں بی بی سی کا حوالہ دے کرلوگوں کی توجہ کیش کروانا چاہتی تھی

Leave a reply