افغان طالبان کے خلاف سازشیں اورشرارتیں پھرشروع ہوگئیں‌

0
52

کابل:افغان طالبان کے خلاف سازشیں اورشرارتیں پھرشروع ہوگئیں‌،اطلاعات کے مطابق ایک طرف افغان طالبان نے بڑی قربانیوں کے بعد اوردو دہائیوں کی لڑائی کے بعد جس طرح افغانستان پرپھرسے اپنا سکٰا جمایا ہے وہاں دوسری طرف اتبدا سے پہلے ہی ابتدا ہوگئی ہے اورسازشیں اورشررتیں شروع ہوگئیں

اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ افغان طالبان کے حوالے سے منفتی پرواپیگنڈہ پیدا کرنے کے لیے کچھ ایسے جال بُنے جارہےہیں جن کے ذریعے افغان طالبان کے خلاف ایساماحول پیدا کیا جائے گا کہ دنیا پھرطالبان کے خلاف میدان میں نکل آئے

 

 

اس حوالے سے معلوم ہو اہے کہ انسانی حقوق کمیشن کی سابق سربراہ سیما ثمر سے منسوب ایک آڈیو کلپ میں انہوں نے کابل میں خواتین سے حجاب نہ پہننے اور بڑی تعداد میں کام پر جانے کی اپیل کی ہے تاکہ اس سے طالبان کی جذبات بھڑک اٹھے اور دنیا طالبان کے خلاف ردعمل ظاہر کرے۔

دوسری طرف افغان طالبان نے بھی ایسی سازشوں اورشرارتوں کے توڑ کے لیے حکمت عملی ترتیب دے دی ہے ملک میں غیرقانونی اورغیراسلامی ایسی تمام سرگرمیوں سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ معاملات بگڑنے سے بچ سکیں‌

Leave a reply