جَآءَالْحَقُّ وَ زَهَقَ الْبَاطِلُؕ اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا:سکھ کاقبول اسلام،مضبوط ہوا اسلام :،انتہائی خوشی ہوئی:مبشرلقمان

0
95

لاہور:وَ قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ زَهَقَ الْبَاطِلُؕ-اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا:کوئٹہ میں ایک سکھ کا قبول اسلام،انتہائی خوشی ہوئی:اطلاعات کےمطابق سینیئر صحافی ، تجزیہ نگار مبشرلقمان نے کوئٹہ میں ایک سکھ کے قبول اسلام پربہت ہی زبردست تجزیہ کیا ہے

مبشرلقمان نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرکوئٹہ میں اسلام قبول کرنے والے سکھ کا منظرپیش کرکے ایمان والوں کے دلوں کوسکون بخشا

 

 

سینیئر صحافی پہلے اس واقعہ کو بیان کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ”آج نماز جمعہ کے بعد مرکز تقوی کوئٹہ میں ایک سکھ نے کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کیا”

آگے چل کر مبشرلقمان کہتے ہیں کہ انہیں یہ معلوم ہوا ہے کہ ” مولانا رانا محمد اشفاق نے کلمہ پڑھایا ااورانہوں نے مزید لکھا کہ اس نومسلم نے یہ عہد کیا ہے کہ ” آئندہ اسلام پرہی ساری زندگی گزاروں گا

اس کے بعد مبشرلقمان اس ایمان افروز واقعہ پرجوتبصرہ اور تجزیہ کرتے ہیں وہ بھی شاندار اور قابل فخر ہے وہ اس واقعہ کو بیان کرنے کے بعد لکھتے ہیں‌”الحمدللہ”

Leave a reply