اسلام آباد(تاریخ6شام3بجکر45منٹ)وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر احمد خان نیازی کی آج سالگرہ 45منائی گی پی ایم سیکریٹیریٹ میں اپنے قریبی دوستوں کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا

تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم کے کوارڈینیٹر احمد خان نیازی کی 45ویں سالگرہ منائی گی جس میں انہوں نے اپنے قریبی دوستوں کے ہمراہ کیک کاٹا ملک بھر سے ان کے چاہنے والوں نے مختلف انداز میں تصویریں شیئر کر کے سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اور پرائم منسٹر کے کوآرڈینیٹر احمد خان نیازی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر وزیراعظم کے کوارڈینیٹر احمد خان نیازی نے اپنے تمام چاہنے والوں کا دلی شکریہ ادا کیا اور کہا کے میں تمام چاہنے والوںکا مشکور ہوں جہوں نے میری خوشی میں مجھےمبارکباد پیش کی انہوں نے کہا کے انشاللہ یہ سال خوشیوں کا سال ہو گا انشاللہ ہمارے وزیراعظم عمران خان صاحب اس سال قوم کے لیے بہت اچھے اچھے منصوبے لا رہے ہیں جس سے ہمارے نوجوانوں کو آگئے بڑھنے کا موقع ملے گا پی ایم سیکریٹریٹ میں کیک کاٹنے کے موقع پر عمر سلطان نے بھی کوارڈنیٹر ٹو پرائم منسٹر احمد خان نیازی کو دلی مبارکباد پیش کی اور انکی لمبی عمر کے لیے دعا کی آخر میں انہوں نے کہا ایک بار پھر میں تمام دوردراز خاص طور پر پی ٹی آئی نوجوانوں کا مشکور و ممنون ہوں کہ جو رات سے ہی میری سالگرہ کی مبارکباد پیش کر رہے ہیں اور نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں تمام نوجوانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو

Shares: