کرونا وبا کے پیش نظروفاقی دارالحکومت میں تجارتی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں ، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد ، ( 19 مارچ 2021 شام 6 بجے ) کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لئے حفاظتی اقدامات میں رات 10 بجے کے بعد آؤٹ ڈورڈائننگ پر پابندی لگا دی گئی ، پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے

، نوٹیفیکیشن کے ممطابق اسلام آباد میں ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں، ریسٹورنٹس مکمل بند رہیں گےاشیائے خورونوش کی دکانیں، میڈیکل سٹورز کھولنے کی اجازت ہوگی، ریسٹورنٹس اور ہوٹلز پر ٹیک اووے سروس کی اجازت ہوگی ، کوروناوباء کےپیش نظرتجارتی سرگرمیاں،ریسٹورنٹس سروسزمحدود کی گئیں،

Comments are closed.