کرونا کی وجہ سے غربت میں اضافہ، جرمنی میں کلائنٹ سیکس ورکرز سے "کرونا ڈسکاؤنٹ” مانگنے لگے

0
88

کرونا کی وجہ سے غربت میں اضافہ، جرمنی میں کلائنٹ سیکس ورکرز سے "کرونا ڈسکاؤنٹ” مانگنے لگے

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق کوویڈ 19 نے جہاں بہت سی صنعتوں کو متاثرکیا ہے ان میں‌ جسم فروشی بھی ایک ہے ، جسم فروشی جرمنی میں قانونی اور باقاعدہ ہے۔ اس بارے اس شعبے سےمنسلک افراد بھی پریشان ہیں. ان کا کہنا ہے کہ کلائنٹس ان سے کرونا ڈسکاؤنٹ مانگتے ہیں. دنیا بھر میں میعشت تباہی کا شکار ہے ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرونا کی خراب ترین صورتحال میں بڑا دعویٰ کردیا، کہا کیونکہ ہمارا ملک اتنا مضبوط ہے۔ اور یہی میرا منصوبہ ہے۔ ہمارے پاس دنیا کی مضبوط ترین معیشت ہے۔ کرونا بحران کے بعد امریکا کی معیشت بحال ہوگئی ہے۔

صدرٹرمپ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی معیشت ہے، اسی طاقت نے ہمیں کرونا سے لڑنے میں مدد کی۔ ہم نے ہر فیصلہ درست کیا، ہم واقعی زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

امریکا میں سیاہ فام شہری کی پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں ہلاکت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ مضبوط معیشت مظاہروں کو ختم کردے گی اور نسلی تناؤ کم ہو گا۔

کرونا وائرس سے امریکا دنیا میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے، جس سے امریکی معیشت بھی شدید متاثر ہوئی لیکن اب امریکا کی معیشت میں اب بہتری کے نظر آرہی ہے۔

امریکا کے لیبر ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاون میں نرمی کے بعد مئی میں 25 لاکھ نوکریاں دی گئیں اور امریکا میں بےروزگاری کی شرح 13 فیصد پرآ گئی،کرونا وائرس کے باعث مئی کے دوران امریکا میں بےروزگاری کی شرح 20 فیصد تک گرنے کا خدشہ تھا۔میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 11 ہزار 390 افراد زندگی کی بازی ہارچکے ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد 19 لاکھ 65 ہزار 708 ہو چکی ہے۔

Leave a reply