کرونا ٹیسٹ دوسری بار بھی مثبت آیا، میں یہ کام نہیں کر سکتا،کیپٹن ر صفدر کی دہائی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کیس کی سماعت ہوئی

عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر کی آج کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی ،عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر کو 8 جنوری کو پیش ہونے کا حکم دے دیا،جوڈیشل مجسٹریٹ حافظ نفیس نے کیس پر سماعت کی

کیپٹن ر صفدر کی جانب سے عدالت میں درخواست دائر میں کہا گیا کہ دوسرے ٹیسٹ میں بھی کورونا مثبت آیا،صحت مند ہوتے ہی عدالت پیش ہو جاؤں گا، محمد صفدر کیخلاف اشتعال انگیز تقریر کا مقدمہ تھانہ اسلام پورہ میں درج ہے

واضح رہے کہ کیپٹن ر صفدر کرونا کا شکار ہوئے تھے اور وہ ابھی بھی زیر علاج ہیں،شریف میڈیکل سٹی لاہور کے شعبہ انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج کیپٹن ر صفدر کی طبعیت بہتر ہے،آئندہ چند روز میں دوبارہ کرونا ٹیسٹ کیا جائے گا ، ترجمان پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے مطابق کیپٹن ر صفدر مزید چند روز شریف میڈیکل سٹی شعبہ انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج رہینگے

ڈاکٹروں نے ان کے تمام سیاسی اور قریبی رفقا کو ملاقاتوں سے روک رکھا ہے ۔کسی کو بھی ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی،کئی ن لیگی رہنما و کارکنان کیپٹن ر صفدر کی عیادت کے لئے ہسپتال پہنچے تو ہم ہسپتال انتظامیہ نے ملاقاتوں پر پابندی عائد کر رکھی ہے جس کی وجہ سے کسی کی بھی ملاقات نہیں ہو سکی.

واضح رہے کہ پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر جاری ہے اور کرونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،

کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں‌ گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ

مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا

مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے

تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت

نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب

ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے

فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ

کرونا کا شکار، کیپٹن ر صفدر پر بڑی پابندی لگ گئی

Shares: