کورونا وائرس اپ ڈیٹ،25 جولائی

کورونا وائرس اپ ڈیٹ،25 جولائی،بوقت09:00 بجے صبح:

پنجاب میں کورونا وائرس کے 268نئے کیس، تعداد91,691 ہو گئی۔ لاہورمیں 106،ننکانہ 3،قصور 7 ،شیخوپورہ5،راولپنڈی40،اٹک2 اورگوجرانوالہ میں 11کیسز رپورٹ ہوئے۔سیالکوٹ12،نارووال 1،گجرات6،حافظ آباد1،منڈی بہاؤالدین3، ملتان9،خانیوال1،فیصل آباد13،ٹوبہ2 اور رحیم یار خان میں 5 کیسز سامنے آئے ۔سرگودھا5،میانوالی 3،خوشاب2، بھکر 1،بہاولنگر 1،بہاولپور14،ڈی جی خان6،لیہ 1 ،ساہیوال4 اورپاکپتن 4کیسز رپورٹ ہوئے۔ کورونا وائرس سے 8 مزید اموات، کل تعداد2,113 ہو چکی ہیں۔ اب تک685,228ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 81,241 ہو چکی ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ حفاظتی تدابیر اختیار کرکے خود کو محفوظ بنائیں۔کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر فوراََ1033 پر رابطہ کریں۔ہاتھوں کی صفائی میں ہی سب کی بھلائی

 

[wp-embedder-pack width=”100%” height=”400px” download=”all” download-text=”” attachment_id=”217583″ /]

 

Comments are closed.