کورونا وائرس اپ ڈیٹ:06 اگست

0
41

از دفتر ترجمان پرائمری اینڈسکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ،کورونامانیٹرنگ روم.کورونا وائرس اپ ڈیٹ،06 اگست،بوقت09:00 بجے صبح: پنجاب میں کورونا وائرس کے277نئے کیسز، تعداد93,847 ہو گئی۔ لاہورمیں 100،ننکانہ 2،قصور 1،راولپنڈی58،جہلم 1،اٹک 3 اورگوجرانوالہ میں 25کیسز رپورٹ ہوئے۔یالکوٹ11،نارووال 3،گجرات8، حافظ آباد 1،منڈی بہاؤالدین 5،ملتان13،خانیوال 1،فیصل آباد 4،ٹوبہ 6اور رحیم یار خان میں 3کیسز سامنے آئے۔ سرگودھا2، میانوالی 2،خوشاب 3،بہاولنگر2،بہاولپور5، لودھراں 3،ڈیرہ غازی خان 6، مظفرگڑھ 1،راجن پور1،ساہیوال5اوراوکاڑہ میں 1کیس رپورٹ ہوا۔کورونا وائرس سے 5مزیداموات، کل تعداد2,162 ہوچکی ہیں۔اب تک754,559ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 85,232 ہو چکی ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ حفاظتی تدابیر اختیار کرکے خود کو محفوظ بنائیں۔کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر فوراََ1033 پر رابطہ کریں۔ترجمان پرائمری اینڈسکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ

ہاتھوں کی صفائی میں ہی سب کی بھلائی

Leave a reply