مزید دیکھیں

مقبول

پی آئی اے نجکاری، پھر درخواستیں طلب کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نجکاری کے لیے...

وزیراعظم آج دورۂ ترکیہ کے لیے روانہ ہوں گے

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آج 22 اپریل سے...

کراچی ،ٹریفک حادثات رک نہ سکے، ایک دن میں 5 افراد جاں بحق

کراچی میں ایک روز میں ٹریفک حادثات میں پانچ...

کرکٹ کی دنیا عدم تحفظ ، گندی مردانہ ذہنیت سے بھری ہوئی ، عنایہ

سابق بھارتی کرکٹر اور کوچ سنجے بانگر کے بیٹے،...

یونین کونسل کے جوانوں نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چلا دی

قصور نواحی یونین کونسل کے جوانوں نے دکانداروں کو...

خصوصی طیارے سے کورونا ویکسین اسلام آباد پہنچ پہنچ گئی، مزید کتنے طیارے آرہے

خصوصی طیارے سے کورونا ویکسین اسلام آباد پہنچ پہنچ گئی، مزید کتنے طیارے آرہے

باغی ٹی وی : پی آئی اے کا خصوصی طیار چین سے کورونا ویکسین لیکر اسلام آباد پہنچ گیامزید دو جہاز آج رات تک وائرس سے بچاو کی ویکسین لیکر اسلام آباد پہنچیں گے۔

کرونا وائرس کی تیسری لہر کی شدت برقرار،چین سے ویکسین درآمد کرنے کا سلسلہ تیز ہو گہا ہے ، پی آئی اے کا بوئنگ 777 جہاز چین کے شہر بیجنگ سے کرونا وائرس سے بچاو کی ویکسین لیکر اسلام آباد پہنچ گیا،خصوصی پرواز پی کے 6852 صبح ساڑھے سات بجے تین لاکھ سے زائد ویکسین ڈوز لیکر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی،

حکام کے مطابق پی آئی اے کے مزید دو بوئنگ 777 جہاز ویکسین کی کھیپ لیکر مختلف اوقات میں اسلام آباد پہنچیں گے،پی کے6853 دن بارہ بجے، 6854 رات بارہ بجے کے بعد کرونا ویکسین کی کھیپ لیکر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچیں گی،تینوں طیاروں پر دس لاکھ کرونا سے بچاو کی ویکسین چین سے پاکستان لائی جا رہی ہے،چند دن قبل بھی پی آئی اے کے تین بوئنگ 777 جہاز بیجنگ سے مجموعی طور پر دس لاکھ کرونا ویکسین پاکستان لائی گئی تھی۔