بینجنگ :چینی عیسائیت قبول کرلیں ، کرونا سے جان چھوٹ جائے گی ، یورپ کے عیسائی عیسائی پادری کی منطق ، چین میں جنم لینے والے کرونا وائرس اورپھراس سے جس طرح اموات کا سلسلہ شروع ہوا ہے، دنیا کو ہلاکررکھ دیا ہے،دوسری طرف بعض عیسائی مذہب سے تعلق رکھنےوالے مذہبی رہنماوں نے اس موقع سے بھرپورفائدہ اٹھانے کےلیے لوگوں کونئے مشورے دینے شروع کردیئے ہیں
Rick Wiles is now asking God for $100 million so that he can build a global media platform to guide humanity through the End Times until Christ returns. pic.twitter.com/NRM4zu7qNx
— Right Wing Watch (@RightWingWatch) August 1, 2019
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین میں عیسائی کمیونٹی کےسب سے بڑے پادری رک وائلز جو کہ پہلے ہی متنازعہ بیانات کی وجہ سے سرخیوں کی زینت بنے رہتے ہیں نے کہا ہے کہ چینی لوگ عیسائیت قبول کرلیں گے توکرونا وائرس سےان کی جان چھوٹ جائے گی
رک وائلز نے چین کی کیمونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری کو بھی مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ چین کوعیسائیت کےتابع کرلیں آپ کی کرونا وائرس سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جان چھوٹ جائے گی ، عیسائیت قبول کرنے سے جوغلطیاں سرزد ہوئی ہیں اورجوگناہ کیئے ہیں وہ بھی ختم ہوجائیں گے ،
Rick Wiles says that if China will just turn to Jesus, the coronavirus crisis will end. pic.twitter.com/JZCWNFLPpZ
— Right Wing Watch (@RightWingWatch) February 25, 2020
چینی عیسائی پادری کے اس بیان کےبعد چین میں ابھی تک کوئی ردعمل نہیں آیا بہرکیف اس عیسائی پادری نے اپنے ویڈیوپیغام میں اس عزم کو دہرایا ہے کہ چینیوں کے لیے بہتریہی ہے کہہ وہ عیسائیت قبول کرلیں اورکرونا وائرس سے بچ جائیں








