مزید دیکھیں

مقبول

اے این پی رہنما متوکل خان روڈ حادثے میں جاں بحق

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی...

جعفرایکسپریس حملہ، محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ بلوچستان سے رابطہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جعفر ایکسپریس پر حملے...

کرکٹ بورڈ اپنے کھلاڑیوں کی عزت نہیں کرتا،عمر اکمل

قومی کرکٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ نہیں...

حافظ آباد: موٹروے پر تیز رفتاری کرنے والا ڈرائیور گرفتار، مقدمہ درج

حافظ آباد،باغی ٹی وی (خبرنگارشمائلہ) موٹروے پولیس نے تیز...

شیخ زاید ہسپتال کے فنڈز میں کروڑوں روپے کے مبینہ گھپلے

لاہور : صرف حکمران طبقہ ہی نہیں‌بلکہ ادارے بھی کرپشن کا بازار گرم کیے ہوئے ہیں، اطلاعات کےمطابق شیخ زاید ہسپتال کے فنڈز میں کروڑوں روپے کے مبینہ گھپلے ، ایف آئی اے نے شیخ زاید ہسپتال کے ڈائریکٹر فنانس کو طلب کر لیا۔

کمال قابلیت ، اپنی ہی طالبات کے ساتھ ڈانس ، نہ شرم نہ حیا ، وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی عہدے سے فارغ

ذرائع کے مطابق شیخ‌زید ہسپتال میں کرپشن کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے نے ہسپتال کے ڈائریکٹر فنانس کو ثمن بھیج کر طلب کر لیا ہے ایف آئی اے کے مطابق ڈائریکٹر فنانس کو 20 ستمبر کی صبح ساڑھے 11 بجے پیش ہوں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے عدیل عباس کے روبر پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔